تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 نومبر 2015
وقت اشاعت: 5:15

اے ٹی پی ورلڈ ٹور؛فیڈرر، واورینکاکوہراکر فائنل میں پہنچ گئے

جیو نیوز - لندن .........راجر فیڈر نے اسٹان واورینکا کو ہرا کر اے ٹی پی ورلڈ ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جہاں ان کا نواک جوکووچ سے مقابلہ ہو گا ۔

لندن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میچ میں راجر فیڈر نے واورینکا کو اسٹریٹ سیٹس سات۔پانچ اور چھ۔تین سے ہرا دیا۔

اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے بھی رافیل نڈال کو اسٹریٹ سیٹس چھ۔تین اور چھ۔ترین سے شکست دی ، اب اتوار کو کھیلے جانے والے فائنل میں راجر فیڈر اور نواک جوکووچ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.