25 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:59
بھارتی حکومت سیکیورٹی دی تو ٹی 20 ورلڈ کپ میں جائینگے، آفریدی
جیو نیوز - دبئی........قومی کرکٹر شاہد آفریسی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے اگر سیکیورٹی دی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جائیں گے، پاکستانی بورڈ نے اجازت دی تو کھیلیں گے، کھیل اور سیاست الگ الگ ہیں۔
شاہد آفریدی کا دبئی میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خوشی اس وقت ہو گی اگر انڈیا پاکستان آکر کھیلے، احمد شہزاد کی طبیعت ٹھیک نہیں، وہ آج پریکٹس نہیں کریں گے۔