3 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 18:20
فاسٹ بولر محمد عامر کی پاکستان ٹیم میں شمولیت پر مختلف آراء
جیو نیوز - کراچی....فاسٹ بولر محمد عامر کی پاکستان ٹیم میں شمولیت پر مختلف آراء سامنے آئی ہیں۔سابق کپتان وسیم اکرم اور محمد یوسف عامر کی ٹیم میں شمولیت پر زور دے رہے ہیں ۔
دوسری جانب رمیز راجا اور سکندر بخت کا کہنا ہے کہ عامر نے ملک کو بدنام کیا انہیں ٹیم میں شامل کرنا ٹھیک نہیں ۔