تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 2:43

بی سی سی آئی نے سیریز کھیلنے سے انکار نہیں کیا،نجم سیٹھی

جیو نیوز - اسلام آباد.......پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز سے اب تک نہ بھارتی حکومت نے انکار کیا ہے نہ ہی بی سی سی آئی نے ،لہٰذا پی سی بی پر تنقید کرنا بلا جواز ہے۔

یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں بات کرتے ہوئے کہی۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ اب بھی سیریز مین بہت وقت ہے کہ ایک دو دن میں فیصلہ ہوجائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.