تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 9:48

فیصل آباد: سعید اجمل کا اکیڈمی کیلئے گرائونڈ نہ دینے پراحتجاج

جیو نیوز - فیصل آباد.......اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ اکیڈمی کیلئے گرائونڈ نہ دینے پر اقبال اسٹیڈیم کے سامنے احتجاج کیا ، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ 8 رکنی کمیٹی کا ہر فیصلہ قبول کیا، لیکن گراونڈ نہیں دیا جا رہا۔

اس موقع پرسعید اجمل کا کہنا تھا کہ تمام شرائط پوری کردیں ، یونی ورسٹی انتظامیہ نے کرکٹ اکیڈمی کےلیے گراؤنڈ نہیں دیا گیا، جس پر ٹیلنٹ ہنٹ کے ٹرائل دینے والوں کے ساتھ انہوں نے احتجاج کردیا ۔ سعید اجمل کے ساتھ احتجاج میں مقامی کھلاڑی بھی شریک تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.