تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 10:36

یو اے ای میں ائیر چیمپئن شپ ،آسمان رنگوں سے سج گیا

جیو نیوز - دبئی .....متحدہ عرب امارات میں ہونےوالی ایئرچیمپئن شپ میں آسمان رنگوں سے سج گیا،فضا میں چھوٹے طیاروں کے شاندار کرتب دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہوئے ۔

متحدہ عرب امارات کے ائیر چیمپئن شپ میں امریکا،برطانیہ ، خلیج ممالک سمیت کئی ملکوں کی10 سے زائد ٹیموں نے مقابلے میں حصہ لیا۔

ماہر ہوا بازوں نے چھوٹے طیاروں سے فضا میں قلابازیوں کا شاندار مظاہرہ کیا،رنگوں سے سجے اسٹنٹ دیکھ کر لوگوں نے ہوابازوں کی مہارت کی بھی خوب داد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.