24 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 18:21
محمد عامر کی شمولیت کا فیصلہ مشکل ہے، مصباح الحق
جیو نیوز - لاہور......پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی شمولیت کا فیصلہ کافی مشکل ہے، مستقبل میں اس کے ٹیم پر کیا اثرات ہوں گے یہ ایک سوالیہ نشان ہے۔قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ان خیالات کااظہار بی بی سی سے گفتگو میں کیا۔