تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 1:16

اظہر اور حفیظ کی محمد عامر سے ملاقات،معافی تلافی ہوگئی

جیو نیوز - لاہور.....پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور اسٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی فاسٹ بولر محمد عامر سے ملاقات ہوئی ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی ملاقات میں معافی تلافی ہوگئی۔

اظہرعلی اور محمدحفیظ نے محمد عامر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان سے کسی قسم کا ذاتی اختلاف نہیں۔

ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد محمد حفیظ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے پر نیم رضامند ہوگئے ہیں جبکہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا بھی کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں سے معاملات طے پا گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.