تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 2:21

سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان معین خان کا نیا روپ

جیو نیوز - کراچی...... وکٹوں کے پیچھے، دستانے پہنے ، گیند کو روکنے والے معین خان ہاتھ میں ہاکی تھامے گیند کے پیچھے بھاگتے دکھائی دیے۔

سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان معین خان کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا۔اس موقع پر معین خان کا کہنا تھا کہ اگر میں کرکٹر نہ ہوتا تو ہاکی پلیئر بن جاتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.