تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 9:48

آئی سی سی نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کو معطل کردیا

جیو نیوز - لاہور .....پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے، آئی سی سی نے پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

پاکستانی لیگ اسپنر کا ڈوپ ٹیسٹ 13 نومبر کو لیا گیا تھا،ان کے سیمپل میں کلورٹالیڈون نامی دوا کے اجزاء پائے گئے ہیںجس پر آئی سی سی نے یاسر شاہ کو عبوری طور پر معطل کرنے سے متعلق اپنے فیصلے کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی کے فیصلے کیخلاف یاسر شاہ کو اپیل کرنے کا حق حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.