تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 فروری 2016
وقت اشاعت: 20:38

پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کیس،درخواست خارج

جیو نیوز - لاہور.....لاہورہائیکورٹ نےپاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کے حوالے سے دائر درخواست واپس لینےکی بنیاد پر خارج کر دی ۔

درخواست گزار نےپاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس پی ٹی وی اور ٹین اسپورٹس کو دینے کے خلاف درخواست دائر کی تھی ،درخواست گزار نےمؤقف اختیار کیاتھاکہ پی سی بی نے میڈیا رائٹس کی فروخت میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئے، عدالت نےدرخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.