تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 فروری 2016
وقت اشاعت: 13:12

افغانستان اور زمبابوے آج آخری ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل

جیو نیوز - شارجہ .....افغانستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

سیریز میںابھی تک افغانستان کی زمبابوے کے خلاف کارکردگی غیر معمولی ہے۔ اور پہلے ٹی ٹوئنٹی میں فتح حاصل کی تھی ۔

اس سے پہلے افغان ٹیم نے پہلے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں 3-2سے اپنے نام کی تھی ،اور اب ان کی کوشش ہوگی کہ یہ میچ بھی جیت کر نئی تاریخ رقم کر ے۔

یہ دلچسپ مقابلہ بھی جیوسوپر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.