تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 فروری 2016
وقت اشاعت: 4:59

آئی سی سی صدرظہیر عباس کی لاعلمی

جیو نیوز - لاہور......انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس نے پہلے بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو پاکستان اور بھارت کی باہمی سیریز قرار دے دیا پھر انڈر 19 ورلڈ کپ کے بارے میں کہہ دیا کہ یہ آسٹریلیا میں ہو رہا ہے ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیرعباس لاہور میں ایک تقریب میں مہمان خصوصی تھے، ہمیشہ کی طرح انہوں نے میڈیا کے سوالات کے جواب گول کر دیئے ۔ اس موقع پر جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلیے پاکستان ٹیم کو بھارت جانا چاہیئے تو جواب دیتے ہوئے یا تو اُن کی زبان پھسل گئی یا پھر یہ ان کی لا علمی تھی۔ بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو پاکستان اور بھارت کی باہمی سیریز قرار دے دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.