تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اپریل 2016
وقت اشاعت: 15:19

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

جیو نیوز - لاہور.........احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے جھگڑے پر کرکٹ کے راجہ رمیز راجا کہتے ہیں کہ ایک کھلاڑی قومی ٹیم سے باہر ہے، دوسرا ٹیم کے اندر ہے، کھیل میں گرما گرمی ہونی چاہیے لیکن جذبات پر قابو ہونا چاہیے ۔

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کھیل میں ایسا ہوجا تا ہے مگر یہ دونوں تو حد سے ہی آگے نکل گئے، وہاب کو دھکا نہیں دینا چاہئے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.