تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 23:29

پاک بھارت کرکٹ سیریز کاشیڈول جاری کردیاگیا

جیو نیوز - نئی دہلی…پاک بھارت کرکٹ سیریز کاشیڈول جاری کردیاگیا،قومی کرکٹ ٹیم بائیس دسمبر کو نئی دلی پہنچے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ بھارت میں تین ون ڈے اوردو ٹی ٹوینٹی میچ کھیلے گی،یہ سیریز پچیس دسمبر سے چھ جنوری تک جاری رہے گی۔پاکستان ٹیم 2011ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے بعدپہلی باربھارت جائیگی،جبکہ مکمل سیریز کے لیے پاکستان نے آخری بار دوہزارسات میں بھارت کادورہ کیاتھا۔پاک بھارت کرکٹ مقابلے دوہزارآٹھ میں ممبئی حملوں کے بعدتعطل کاشکارہوئے تھے جبکہ رواں سال جولائی میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ میچز کی بحالی کااعلان ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.