تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:31

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 4کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ

جیو نیوز - کولمبو …انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 4کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کیلئے نمونے حاصل کرلئے۔آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق آئی سی سی کی اینٹی ڈوپنگ ٹیم نے منگل کو پاکستان کے چار کھلاڑیوں عبدالرزاق، عمران نذیر، اسد شفیق اور محمد سمیع کے ڈوپ ٹیسٹ کیلئے نمونے حاصل کئے ہیں ۔ یہ ٹیسٹ آئی سی سی کے ایونٹس کے دوران مختلف ٹیموں کے کھلاڑیو ں کے کئے جاتے ہیں جو کہ معمول کے ٹیسٹ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.