تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 8:31

فیفا کی ایگزیکٹو کمیٹی کا دوروزہ اجلاس 27 ستمبر سے شروع ہو گا

جیو نیوز - زیورخ … فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا دوروزہ اجلاس 27 ستمبر سے زیورخ میں شروع ہو گا۔ فیفا کے صدر سیپ بلیٹر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کھیل کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.