تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:24

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی:بھارت نے دفاعی چمپئن انگلینڈ کو 90رنز سے شکست دیدی

جیو نیوز - کولمبو…ٹی 20ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے دفاعیچمپئن انگلینڈکو90 رنز سے شکست دیدی۔انگلینڈ کی ٹیم بھارت کے 170رنزکے جواب میں 80رنز پر آوٴٹ ہوگئی۔ بھارت کی طرف سے ہربھجن سنگھ نے 4عرفان پٹھان اور پیوش چاوٴلہ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ا س کامیابی کے بعدبھارت نے اے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔دونوں ٹیمیں پہلے ہی سپر ایٹ میں جگہ بنا چکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.