تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:44

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - پالی کیلے …ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بنگلہ دیش کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے امکانات موجود ہیں اور یہ امکانات میچ میں فتح کے ساتھ بہتر اوسط پر بھی منحصر ہے۔جبکہ پاکستان میچ جیت کر گروپ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ سپر ایٹ مرحلے میں داخل ہو گا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین اب تک5ٹی ٹوئنٹی میچز ہو چکے ہیں جس میں بنگلہ دیش پہلی کامیابی کا منتظر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.