تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:7

ورلڈ ٹی 20، سپر 8 : سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور پر شکست دیدی

جیو نیوز - پالی کیلے … ورلڈ ٹی 20 کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو میچ ٹائی ہونے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.