تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:5

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - کولمبو…آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کے سپر ایٹ مرحلے کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس جیت کر محمد حفیظ نے کہا کہ بھارت کو زیادہ سے زیادہ ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی ٹیم میں وریندر سہواگ شامل ہیں جبکہ ہر بھجن سنگھ اور پیوش چاؤلہ کو ڈراپ کر دیا گیا ہے جبکہ پاکستان کی تیم ان ہی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جس نے جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی حاسل کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.