4 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 21:59
ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی
جیو نیوز - کولمبو … ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی، قومی ٹیم 140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 123 رنز بناسکی، میزبان ٹیم کا فائنل میں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔