تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 16:19

کپتان کی حیثیت سے شکست کی ذمے داری قبول کرتا ہوں،حفیظ

جیو نیوز - لاہور…قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ کپتان کی حیثیت سے شکست کی ذمے داری قبول کرتے ہیں۔ کپتان محمدحفیظ نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جلد حقیقت کا سب کو پتاچل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عبدالرزاق سے متعلق سوال مت کریں، یہ تمام چیزیں ڈریسنگ روم میں طے ہوچکی ہیں،کسی کھلاڑی کے باہر ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کپتان کی حیثیت سے شکست کی ذمے داری قبول کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.