تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 16:19

ویمنزورلڈٹی20 فائنل:انگلینڈ کو جیت کیلئے143 رنز کا ہدف

جیو نیوز - کولمبو…ویمنز ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 143 رنزکا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے، جے ای کیمرون 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ انگلینڈ کی طرف سے کولوین نے 2 اور ہیزل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.