8 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 14:42
ٹینس اسٹارنواک جوکووک بھی گینگ نم ڈانس کے دیوانے نکلے
جیو نیوز - بیجنگ…این جی ٹی…ویسٹ انڈین کرکٹر کر س گیل کے بعد ٹینس اسٹا ر Novak Djokovicبھی گینگ نم اسٹائل ڈانس کے دیو انے نکلے۔سر بیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس پلیئر نے چا ئنا اوپن میں فتح کی خوشی گینگ نم رقص کر کے منائی ۔ Djokovicاس ڈانس میں گیل کی طر ح مہارت تو نہیں دِکھا سکتے لیکن ڈانسنگ پرفارمرز کا رقص میں خو ب ساتھ دیا اور مداحوں کے دل جیت لیے ۔