تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:0

چائنا اوپن: فیڈرر اور جوکووچ تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے

جیو نیوز - شنگھائی …عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر اور سربیا کے نواک جوکووچ چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔شنگھائی میں جاری ایونٹ کے دوسرے راوٴنڈ میچ میں راجرفیڈرر نے تایئوان کے کوالی فائرLU YEN HSUN کو باآسانی چھ تین اور سات پانچ سے شکست دے کر اگلے راوٴنڈ میں جگہ بنائی۔ سربیا کے نواک جوکووچ اور فرانس کے جو ولفریڈ سونگا بھی تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے۔دفاعی چمپئن برطانیہ کے اینڈی مرے کو دوسرے راوٴنڈ میں واک اوور ملا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.