تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 15:15

پی سی بی نے شاہد آفرید کو پریس کانفرنس کو روک دیا

جیو نیوز - کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کراچی میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے انہیں جب اجازت ملے گی، وہ میڈیا سے بات کریں گے۔کراچی میں جیونیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آج پریس کانفرنس کرنی تھی لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے اُن سے سینٹرل کانٹریکٹ کی پابندی کراتے ہوئے پریس کانفرنس کرنے سے منع کردیا ہے جب بورڈ اجازت دے گا تو اس وقت میڈیا سے بات کروں گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.