تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 17:47

پی سی بی کا عبدالرزاق پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکرکٹرعبدالرزاق پرایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیاہے۔قومی ٹیم کے کپتان عبدالحفیظ اور بالر عبدالرزاق نے سہ پہرچیئرمین پی سی بی چوہدری ذکاء اشرف سے ملاقات کی۔عبدالرزاق نے کہا کہ جوہوااُس پرمعذرت چاہتاہوں،حفیظ سے کوئی لڑائی نہیں۔دوسری جانبعبدالرزاق کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،عبدالرزاق کونہ کھلانے کافیصلہ ٹیم مینجمنٹ کاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.