تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 15:47

احمد بودلہ کا 3منٹ میں سب سے زیادہ ککس لگانے کا ریکارڈ قائم

جیو نیوز - لاہور…احمد بودلہ نے 3منٹ میں زیادہ سے زیادہ مارشل آرٹ ککس لگانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔احمد بودلہ نے616ککس لگاکراحمدحسین کا612ککس کارکارڈ توڑدیا۔گنیزبک آف ورلڈریکارڈ کی ٹیم ایونٹ کے موقع پر موجود تھی۔ اس سے قبل 3 منٹ میں سب سے زیادہ ککس لگانے کاریکارڈ پاکستانی کھلاڑی احمد حسین کاہے، احمد حسین نے تین منٹ میں 612ککس مارنے کاریکارڈ بنایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.