تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:11

پاکستان آل اسٹار الیون کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - کراچی…پاکستان آل اسٹار الیون نے ورلڈ الیون کے خلاف دوسرے نمائشی میچ کا بھی ٹاس جیت لیا ہے اور ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان آل اسٹار الیون کی قیادت شاہد آفریدی کی جگہ شعیب ملک کر رہے ہیں شاہدخان آفریدی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس جا رہے ہیں۔دو نمائشی میچوں کی سیریز میں پاکستان آل اسٹار الیون کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.