تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 16:0

سپر سکسز کرکٹ،پاکستان،سری لنکا، ہانگ کانگ اور جنوبی افریقا فائنل راؤنڈ میں

جیو نیوز - ہانگ کانگ…ہانگ کانگ سپر سکسز میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل راوٴنڈ میں جگہ بنالی جبکہ ایک ایک شکست کے باوجود پاکستان، جنوبی افریقا اور ہانگ کانگ بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ۔ہانگ کانگ سپر سکسز کے اگلے راؤنڈ کے میچ کل کھیلے جائیں گے۔ابتدائی راؤنڈ میں سری لنکا نا قابل شکست ہے جبکہ پاکستان، ہانگ کانگ اور جنوبی افریقا کو ایک ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 2، 2 میچ جیتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.