تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:0

ہانگ کانگ سپر سکسز:جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرادیا

جیو نیوز - ہانگ کانگ …ہانگ کانگ سپر سکسزکے دوسرے مرحلے میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چمپئن پاکستان کو شکست دے دی۔ ہانگ کانگ سپر سکسز کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ دوسرے مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم ابتدائی مشکلات کے بعد سنبھل گئی اور دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ دوسرے مرحلے میں پاکستان کے ہانگ کانگ اور سری لنکا سے میچ باقی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.