تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:46

سپر سکسز فائنل:پاکستان کو جیت کیلئے 143 رنز کا ہدف

جیو نیوز - ہانگ کانگ…ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 143 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت جنوبی افریقہ بیٹنگ کی دعوت دی، آسٹریلین بیٹسمینوں نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 142 رنز بنائے، اس طرح پاکستان کو ٹائٹل کے دفاع کیلئے 143 رنز کا ہدف ملا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.