تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 14:19

جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہراکر سپر سکسزٹورنامنٹ جیت لیا

جیو نیوز - ہانگ کانگ …جنوبی افریقا نے دفاعی چمپئن پاکستان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 143 رنز کا ہدف دیا ہے لیکن ہدف کے تعاقب میں 105 رنز بناسکا، یوں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت جنوبی افریقہ بیٹنگ کی دعوت دی، آسٹریلین بیٹسمینوں نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 142 رنز بنائے، اس طرح پاکستان کو ٹائٹل کے دفاع کیلئے 143 رنز کا ہدف ملا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.