31 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 1:18
میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں، تمام الزامات بے بنیاد ہیں،دانش کنریا
جیو نیوز - کراچی… تاحیات پابندی کے خلاف سابق انٹرنیشنل اسپنر دانش کنیریا کی درخواست پر سماعت 10 دسمبر کو لندن میں ہوگی۔ کاوٴنٹی میچ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام پر دانش کنیریا پر انگلش کرکٹ بورڈ نے تاحیات پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس حوالے سے دانش کنریا نے کہا ہے کہ میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں، تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔