1 نومبر 2012
وقت اشاعت: 21:12
پاک بھارت کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری
جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم 22 دسمبر کو بنگلور پہنچے گی۔پہلا ٹی 20 میچ 25 دسمبر کو بنگلور جبکہ دوسراٹی20 میچ 27دسمبرکواحمدآبادمیں کھیلاجائیگا۔ پہلاون ڈے انٹرنیشنل 30دسمبرکوچنائے، دوسراون ڈے3جنوری کوکولکتا جبکہ تیسرا ون ڈے 6جنوری کونئی دہلی میں ہوگا۔