تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:11

انگلش پریمیئرلیگ:مانچسٹریونائیٹڈ کی پوائنٹس ٹیبل پرپہلی پوزیشن

جیو نیوز - لندن…انگلش پریمئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے آرسنل کو شکست دینے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔ اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے میچ میں روب وین پرسی نے اپنے سابق کلب کے خلاف تیسرے منٹ ہی میں گول داغ دیا۔ یونائیٹڈ نے پورے میچ میں آرسنل کو دباوٴ میں رکھا اور 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔چیلسی اور سوانسی کے درمیان میچ ایک ایک گول سے براررہا۔ چیمپینز مانچسٹر سٹی اور ویسٹ ہیم کے میچ میں کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کرسکی۔دوسری جانبجرمن بنڈزلیگامیں بایئرن میونخ نے ہیمبرگ کو 3-0 سے شکست دے کر ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔ Hoffenheimجرمنی میں کھیلے جانے والے ایک اور میچ میں Hoffenheim نے شالکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے ہرادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.