تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 نومبر 2012
وقت اشاعت: 12:31

ڈسپلن کی خلاف ورزی، محمد عرفان قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ سے فارغ

جیو نیوز - لاہورڈ…ڈسپلن کی خلاف ورزی پر فل بیک محمد عرفان کو قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ سے فارغ کر دیا گیا ذرائع کے مطابق محمد عرفان چیمپئینز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں جاری تربیتی کیمپ میں شامل تھے، وہ ٹیم مینجمنٹ سے چھٹیاں لے کر گئے تھے لیکن اس کے بعد انہوں نے کیمپ میں رپورٹ نہیں کی، منجمنٹ نے انہیں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے کیمپ سے فارغ کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.