تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 نومبر 2012
وقت اشاعت: 13:32

پیرس ماسٹرز ٹینس کے ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق کی جوڑی شکست کھا گئی

جیو نیوز - پیرس… پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر یان یولین روزے کی جوڑی کو پیرس ماسٹرز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں بھارتی جوڑی نے ہرادیا ۔ پاک ڈچ جوڑی کو بھارت کے مہیش بھوپاتی اور روہن بوپننا نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی بھارتی جوڑی کی جیت کا اسکور 6-7اور 3-6رہا ۔ گزشتہ سال اعصام الحق اور روہن بوپننا پر مشتمل جوڑی نے یہ ٹائٹل جیتا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.