تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:53

نواک جوکووچ عالمی نمبر ایک بنتے ہی کامیابی کے سفر پر گامزن

جیو نیوز - کراچی…سربیا کے نواک جوکووچ عالمی نمبر ایک بنتے ہی کامیابی کے سفر پر گامزن ہوگئے، اے ٹی پی ٹور فائنلز کے پہلے میچ میں جوکووچ نے جو ولفریڈ سونگا کو شکست دے دیلندن کے او ٹو ایرینا میں جاری ایونٹ کے گروپ اے میچ میں نواک جوکووچ کا مقابلہ تھا فرانس کے جو وولفریڈ سونگا سے، عالمی نمبر ایک کھلاڑی نے بہترین کھیل پیش کیا اور حریف کھلاڑی کو جم کر نہ کھیلنے دیا، جوکووچ کی جیت کا اسکور سات چھ اور چھ تین رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.