تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 19:37

سینئرز رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ:محمد مظہر کی کامیابی

جیو نیوز - کراچی … محمد مظہر نے عبدالسعید کو شکست دیکر سینئرز رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد مظہر نے 35 پلس سنگلز کے فائنل میں عبدالعسید کو 6-1 اور 6-3 سے، 45 پلس سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پون جین نے طاہر گل کو، رشید ملک نے ندیم حفیظ کو اور عمران احمد نے نریش کھتری کو زیر کیا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب جمعرات کو ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.