تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:16

سابق بھارتی کپتان اظہرالدین پر تاحیات پابندی غیرقانونی قرار

جیو نیوز - حیدرآباد، دکن…بھارت کی ایک عدالت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین پر تاحیات پابندی غیرقانونی قراردے دی۔ اطلاعات کے مطابق آندھرا پردیش ہائیکورٹ نے بھارتی کرکٹر محمد اظہرالدین پر پابندی کو غیرقانونی قرار دیا دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سابق کرکٹر پر عائد پابندی اٹھائی جائے۔ واضح رہے کہ اظہرالدین پر 2000 میں میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں تاحیات پابندی لگائی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.