تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:37

دبئی انٹرنیشنل اسنوکر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست

جیو نیوز - دبئی … دبئی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف تھائی لینڈ کے نیپون سینکھ گون کے خلاف ہار گئے۔ دبئی میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو تھائی لینڈ کے نیپون سینکھ گون کے خلاف 2کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست ہوئی۔ بیسٹ آف 9 فریم کے فائنل میں محمد آصف کو 10۔61، 60۔49، 63۔31، 27۔74 اور 46۔64 کے اسکور سے شکست ہوئی۔ پاکستان کے دوسرے کیوسٹ اسجد اقبال پہلے ہی ہار گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.