تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 نومبر 2012
وقت اشاعت: 7:39

اسپاٹ فکسنگ کیس میں تینوں پاکستانی کرکٹرز بے قصور ہیں،برطانوی صحافی

جیو نیوز - لندن…برطانوی صحافی ایڈ ہاکنز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث تینوں پاکستانی کرکٹرز بے قصور ہیں،عامر، سلمان اور آصف کو پھنسایا گیا تھا۔برطانوی صحافی ایڈ ہاکنز کی کتاب کے اقتباس میں دعویٰ کیا گیاہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث تینوں پاکستانی کرکٹرز بے قصور ہیں، بھارت میں نوبالز پر فکسنگ نہیں ہوتی، جسٹس کک کا پاکستانی کرکٹرز پر فیصلہ غلط تھا۔تین پاکستانی کرکٹر محمد عامر، سلمان بٹ اورمحمد آصف اسپاٹ فکسنگ کیس میں اپنی سزا پہلے ہی بھگت چکے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.