تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 نومبر 2012
وقت اشاعت: 19:42

سلطان جوہر کپ جونیئرہاکی، پاکستان اور بھارت کل مد مقابل ہونگے

جیو نیوز - کوالالمپور…ملائشیا میں جاری سلطان جوہر کپ جونئیرہاکی ٹورنامنٹ میں کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی،گرین شرٹس نے اب تک دو میچز کھیلے ہیں جن میں سے ایک میں شکست اور ایک میچ برابری پر ختم ہو ا جبکہ بھارتی ٹیم پول میں نمبر ون پوزیشن پر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.