تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:45

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل احمد آباد میں کھیلا جائیگا

جیو نیوز - احمد آباد…بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل احمد آباد میں کھیلا جائیگا، چار ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے احمد آباد میں شروع ہوگا انگلش ٹیم کی قیادت الیسٹر کک کررہے ہیں جبکہ ٹیم میں کیون پیٹرسن کی بھی واپسی ہوئی ہے ۔انگلش کپتان کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم متحد ہے اور سیریز میں اچھے نتائج دے گی دوسری جانب بھارتی ٹیم اپنے ہوم گراوٴنڈ پر 2004 کے بعد سے کوئی سیریز نہیں ہاری،اپنی سرزمین پر کسی بھی ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو آخری بار جنوبی افریقا نے 2006 میں شکست دی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.