تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 5:13

سڈنی بگ بیش نے عمراکمل کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کردیا

جیو نیوز - سڈنی…سڈنی بگ بیش نے عمراکمل کے ساتھ اپناکنٹریکٹ ختم کردیا۔عمراکمل نے سڈنی سکسز میں بگ بیش کی نمائندگی کرنی تھی۔بگ بیش انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عمراکمل کوصرف ایک میچ کھیلنے کی اجازت دی ہے جو ہمارے لیے ناقابل قبول ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.