تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 فروری 2013
وقت اشاعت: 6:23

فیصل آباد : نیزہ بازی اور دیگر مقابلوں کا آج آخری دن

جیو نیوز - فیصل آباد …فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں جاری نیزہ بازی اور دیگر مقابلوں کا آج آخری دن ہے۔مقابلوں کے اختتام پر فاتحین میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تین روز سے جاری مقابلوں میں نیزہ بازی، تلواربازی کا مقابلہ ہوا۔ کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے شائقین سے خوب داد وصول کی۔اب تک ہونیوالے مقابلوں میں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل کی حق دار ٹھہری ہے جبکہ پاکستان نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں جاری کارنیول میں سامبا اسکولوں نے رنگا رنگ پریڈ پیش کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.