تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 فروری 2013
وقت اشاعت: 7:9

چمپیئنز لیگ: مانچسٹریونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا میچ1-1گول سے برابر

جیو نیوز - میڈریڈ…چمپیئنز لیگ میں مانچسٹریونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا میچ ایک ،ایک سے برابر ہوگیا اسپین میں کھیلے گئے چمپیئنز لیگ فرسٹ لگ میں سب کی نظریں ریال میڈرڈ کے رونالڈو اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے وین پرسی پر مرکوز تھیں۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے ڈینی ویبیک نے بیسویں منٹ گول کرکے مانچسٹر کو برتری دلائی۔دس منٹ بعد کرسچیانو رونالڈو نے گول برابر کردیا۔دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے گولز کرنے کوششیں کیں لیکن میچ ایک ایک سے برابری پر ختم ہوگیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.