جیو نیوز - کیپ ٹاوٴن … پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن یونس خان اور اسد شفیق کی سنچریوں کی بدولت 5 وکٹ پر 253 رنز بنالئے۔